نیو یا ر ک 11 اکتو بر ( ایجنسیز) ا مر یکہ نے پھیل ر ہے ایبو لا وا ئرس کو رو کنے کیلئے نیو یا رک کے جا ن ایف کینڈ ی ایر پو ر ٹ پر تھر مل گنس سے لیس ٹیم کو تعنا ت کر دیا ہے جو مغر بی ا فریقہ کے مسا فرین کی جا نچ کر یگا جہاں پر ایبو لا وا ئر س کا زیادہ اثر ہو ا ہے۔ جے کے ایف امریکی ا یر پو ر ٹ میں
پہلا ایر پو ر ٹ ہو گا جہا ں پر گینی‘ لا ئبیر یا اور سیرا لیون کے مسا فرین کی جا نچ کی جا ئے گی ‘ ا ن مملک میں ایبو لا وائرس کے پھو ٹ پڑ نے سے اب تک 4 ہزار لو گو ں کی جا نیں جا چکی ہیں۔ ا س کے علا وہ مغر بی ا فریقہ سے آ نے وا لے مسا فرین کی جا نچ نیوا ر ک لبر ٹی ‘ وا شھنگٹن ڈ و لس ‘ شکا گو او ہر ے اور ہا ر ٹس فیلڈ ۔ جیکسن ا ٹلا نٹا ایر پو ر ٹ پر بھی کی جا ئے گی ۔